Skip Global Navigation to Main Content
Search
 
  •  
  • Photo

  • #

  • Photo

  • Photo

  • Photo

گرد کو روکنے کی تمام ضروری وجوہات آپ کے ارد گرد ہیں۔

    دہشت گردی زندگی کے ہر شعبے کے معصوم لوگوں کی جان لیتی ہے۔ دہشت گردی کی روک تھام میں مدد کے لیے معلومات فراہم کرنے سے آپ زندگیاں بچاتے ہیں، خاندانوں کا تحفظ کرتے ہیں اور امن قائم رکھتے ہیں۔

 

    دہشت گردی میں ملوث ہونے والے افراد کی گرفتاری میں مدد دینے والی معلومات کے لیے امریکی حکومت انعام کی پیشکش کر رہی ہے۔ اگر آپ کے پاس ایسی معلومات ہیں جو مدد کر سکیں تو مہربانی فرما کر خفیہ طور پر اطلاع دیں۔

 

خفیہ اطلاع سب مٹ کیجئیے

Skip Breadcrumb Navigation

تازہ خبریں

  • 
جوئل ویسلے شرم (Joel Wesley Shrum) قتل کے

    جوئل ویسلے شرم (Joel Wesley Shrum) قتل کے

    تیز، یمن | 18 مارچ، 2012

    مورخہ 18 مارچ 2012 کو، 29 سالہ شرم کو تیز، یمن میں کام پر واپس جاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک کر فائر مار کر قتل کر دیا۔ اپنی موت کے وقت، شرم بین الاقوامی تربیتی اور ڈویلپمنٹ سینٹر میں بطور منتظم اور انگریزی کے معلم کام کرتے تھے۔ وہ اپنی زوجہ اور دو بچوں کے ہمراہ یمن میں رہائش پذیر تھے۔ حملے کے چند دنوں کے بعد، جزیرۃ العرب کی دہشت گرد تنظیم القاعدہ (AQAP) نے قتل کی ذمہ (پورا متن »)

  • کی تصویر  ابُو دُعا

    ابُو بکر البغدادی (Abu Bakr al-Baghdadi)

    ایک کروڑ ڈالر تک

    ابُو بکر البغدادی جسے ابُو دُعا اور ابراہیم 'اواد ابراہیم' 'علی البدری' کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے دہشت گرد تنظیم آئی سِل کا ایک اہم رہنماہے۔ البغدادی کی وجہ سے خطرہ میں تب سے اضافہ ہو گیا ہے جب 2011 میں سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اِس انعام کا اعلان کیا تھا کہ کسی بھی معلومات کے لیے جس سے اُس کی جگہ، گرفتاری یا سزایابی میں مدد مِلے۔ جون 2014 آئی سِل جسے دائش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے شام اور اعراق کے کچھ علاقوں کو قبضے میں لے لیا اور یہ اعلان کیا کہ ایک اسلامی خلافت قائم کی جائے گی اور البغدادی کو اُس کو خلیفہ مقرر کیا جائے گا۔ حالیہ سالوں میں آئی سِل نے جہادی گروپوں کی حمایت حاصل کی ہے، پوری دُنیا میں لوگوں کو انتہا پسند بنایا ہے اور امریکہ پر حملوں کو تحریک دی ہے۔ (پورا متن »)

  • گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)

    گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)

    3 ملین ڈالر تک کا انعام

    سابق تاجکستان کی اہم فوجوں کا کرنل، پولیس کا سالار اور فوجی نشانہ باز گُل مُراد خلیموو (آئی سِل) کا رُکن اور بھرتی کار ہے۔ وہ تاجکستان کی وزارت داخلہ میں ایک خاص نیم فوج کا سپہ سالار تھا۔ خلیموو ایک پروپیگنڈا وڈیو میں ظاہر ہُوا اور اس بات کی تصدیق کی کہ وہ آئی سِل کے لیے جنگ لڑ رہا ہے اور امریکیوں کے خلاف دہشت گرد کاروائیوں کو کھُلے عام شہ دے رہا ہے۔ (پورا متن »)

  • ابُو محمد الشمالی (Abu-Muhammad al-Shimali)

    ابُو محمد الشمالی (Abu-Muhammad al-Shimali)

    5 ملین ڈالر تک کا انعام

    آئی سِل کے سینئر بارڈر چیف جنہیں ابُو محمد الشمالی کے نام سے بہتر طور پر جانا جاتا ہے، 2005 سے آئی سِل جسے عراق میں پہلے القائدہ کے نام سے جانا جاتا تھا سے منسلک رہے ہیں۔ وہ اب آئی سِل کے امیگریشن اور فوجی نظام کے ایک اہم رُکن ہیں اور دہشت گرد جنگجوؤں کی غزا، تُرکی اور آگے جارابُلس، شام کے آئی سِل کے قبضے میں سرحدوں تک سفر کرنے میں معاونت کرتا ہے۔ الشمالی اور امیگریشن اور فوج کے (پورا متن »)

  • کی تصویر آثار قدیم

    معلومات جس سے بہت زیادہ روکنے میں مدد ملے تیل کی تجارت اور آثار قدیم آئی سِل کو فائدہ پہنچا رہے ہیں

    انعامات برائے انصاف پروگرام ایسی معلومات کے لیے 5 ملین ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کر رہا ہے جس سے آئی سِل جسے دائش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کی تیل کی تجارت اور قدم خیالات کو ختم کرنے میں مدد ملے۔ (پورا متن »)

کامیابی سے متعلق کہانیاں

سزا یافتہ

سزا یافتہ

رمزی احمد یوسف کی سزا یابی تک پہنچانے میں مددگار خفیہ معلومات


رمزی احمد یوسف فروری 1993 میں نیو یارک کے عالمی تجارتی مرکز پر بمباری کا ذمہ دار دہشت گرد ماسٹر مائنڈ تھا جس میں چھ لوگوں کی موت ہوئی اور ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ یوسف اور اس کے معاونین دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی لے کر عالمی تجارتی مرکز کے تہ خانے میں گھس گئے۔ بمباری کے چند گھنٹوں کے بعد یوسف ایک جہاز میں سوار ہو پاکستان بھاگ گیا۔. (پورا متن »)

جُڑنا


twitter   facebook   youtube   rss