مطلوبہ
محمد علی حمادی
پچاس لاکھ ڈالر تک کا انعام
قد : 5apos; 8quot; (173 سینٹی میٹر)
وزن : 150 پونڈ (68 کیلوگرام)
بال : سیاہ
آنکھیں : گہرا بھورا
جنس : مرد
شہریت : لبنانی
زبانیں : عربی، جرمن
عرفیتیں : محمد علی حمادی، علی حمادی، کاسترو
تبصرے : حمادی کی آنکھ کے نیچے دائیں گال پر تل ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم لبنانی حزب اللہ کا رکن ہے۔.
وزن : 150 پونڈ (68 کیلوگرام)
بال : سیاہ
آنکھیں : گہرا بھورا
جنس : مرد
شہریت : لبنانی
زبانیں : عربی، جرمن
عرفیتیں : محمد علی حمادی، علی حمادی، کاسترو
تبصرے : حمادی کی آنکھ کے نیچے دائیں گال پر تل ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم لبنانی حزب اللہ کا رکن ہے۔.
محمد علی حمادی کو جون 14، 1985 کو ٹی ڈبلیو اے فلائٹ 847 کے اغواء کی منصوبہ بندی اور اغواء میں اس کے کردار کے حوالے سے مجرم ٹھہرایا گیا تھا۔ اس اغواکاری کے نتیجے میں متعدد مسافر اور عملے کے اراکین پر حملہ ہوا اورامریکی بحریہ کے پیٹی افسر رابرٹ ڈی اسٹیتھیم کو قتل کر دیا گیا تھا۔.
مذکورہ بالا شخص پر مندرجہ ذیل الزامات عائد کئے گئے ہیں:
امریکی کے ہوائی جہازوں سے متعلق خصوصی عملداری قانون کے تحت ہوائی قزاقی؛ ہوائی جہاز پر غیر قانونی طور پر دھماکہ خیز آلہ رکھنا؛ یرغمال بنانا؛ قتل؛ مسافر پر حملہ؛ اور سازش شامل ہیں۔.


